مختصر تعارف
حضرت محمد نجیب سلطان باہو
حضرت نجیب سلطان باہو دامت برکاتہم دربارِ حضرت سخی سلطان باہو قدس سرہ العزیز کے دہم سجادہ نشین، سلسلۂ سروری قادری کے روحانی پیشوا اور اولادِ حضرت سلطان باہو میں نمایاں مقام کے حامل ہیں۔ آپ کا شجرۂ نسب حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام، کے ذریعے سے حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم، تک پہنچتا ہے۔ صاحبزادہ نجیب سلطان باہو دامت برکاتہم نے حضرت سلطان باہو قدس سرہ العزیز کی تعلیمات کے فروغ، خدمتِ خلق، روحانی تربیت اور فلاحی خدمات کو نئی جہت عطا کی ہے۔
فکر، روحانیت اور پیغامِ حق پر مبنی منتخب ویڈیوز
اپنی ویڈیو ہمارے ساتھ شیئر کریں
اگر آپ کے پاس صاحبزادہ حضرت نجیب سلطان باھو، حضرت سخی سلطان باھو، یا روحانیت اور روحانی تعلیمات سے متعلق ایسی ویڈیوز ہیں جو پہلے کسی جگہ نشر نہیں کی گئیں اور آپ انہیں ہمارے چینل پر نشر کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی یہاں ارسال کریں۔ ہماری ٹیم اس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گی۔
زندہ سلسلہ
نسبی اور روحانی سلسلوں کی تاریخی ترتیب
کسی بھی شخصیت کے بارے مزید معلومات کیلئے نام پر کلک کریں۔ مکمل سلسلہ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔